اجابت امتثال

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - خلق کا قبول کرنا جس وقت کہ حق تعالٰی ان کو اپنی طرف بلاوے۔ (مضامین تہذیب الاخلاق، 141)

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی کے لفظ 'اجابت' کے ساتھ 'امتثال' بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔ 'امتثال' عربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے باب 'افتعال' سے مصدر ہے۔

جنس: مؤنث